پی ڈی ایم جلسہ فلاپ شو تھا، اداروں کیخلاف دشمنوں کی زبان استعمال نہیں کرنے دیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازنے کہاہے کہ پاکستان کے عوام ذاتی ایجنڈا کی تکمیل کیلئے باہرنہیں نکلیں گے، اداروں پربات کرکے پاکستان کوبہت زیادہ نقصان پہنچانے کا کھیل کھیلا جارہاہے ، دشمنوں کی زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں … Continue reading پی ڈی ایم جلسہ فلاپ شو تھا، اداروں کیخلاف دشمنوں کی زبان استعمال نہیں کرنے دیں گے، شبلی فراز